شنگھائی تعاون تنظیم چھنگ تاؤ سمٹ سے متعلق اخراجات میں کمی ہوگی مگر جوش و جذبے میں کمی نہیں آئے گی ، چانگ جیانگ تھنگ

2018-05-09 16:44:04
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

شنگھائی تعاون تنظیم چھنگ تاؤ سمٹ سے متعلق اخراجات میں کمی ہوگی  مگر جوش و جذبے  میں کمی نہیں آئے گی ، چانگ جیانگ تھنگ  شنگھائی تعاون تنظیم چھنگ تاؤ سمٹ سے متعلق اخراجات میں کمی ہوگی  مگر جوش و جذبے  میں کمی نہیں آئے گی ، چانگ جیانگ تھنگ

شنگھائی تعاون تنظیم چھنگ تاؤ سمٹ سے متعلق اخراجات میں کمی ہوگی  مگر جوش و جذبے  میں کمی نہیں آئے گی ، چانگ جیانگ تھنگ

جون میں شنگھائی تعاون تنظیم کی چھنگ تاؤ سمٹ منعقد ہوگی۔ چینی کمیونسٹ پارٹی کی چھنگ تاؤ شہری کمیٹی کے سیکریٹری چانگ جیانگ تھنگ نے حال ہی میں کہا کہ آنے والی سمٹ کی تیاریاں چینی صدر شی جن پھنگ کی اہم ہدایت کی  روح کے مطابق کی جارہی ہیں ۔ جوش و جذبے سے  سمٹ کا انعقاد کیا جائے گا۔کم اخراجات میں زیادہ سے زیادہ کام کئے جائیں گے۔کوشش کی جائے گی کہ  جوش   کے ساتھ ساتھ  یہ سمٹ شاندار بھی ہو اور کم اخراجات کے ساتھ ساتھ  جذبے  میں کمی نہیں آئے گی۔

شیئر

Related stories