شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کی غیر سرکاری تنظیموں کے اجلاس کا بیجنگ میں انعقاد

2018-05-15 20:30:06
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

شنگھائی تعاون تنظیم  کے رکن ممالک  کی غیر سرکاری تنظیموں کے  اجلاس  کا بیجنگ میں انعقاد

شنگھائی تعاون تنظیم  کے رکن ممالک  کی غیر سرکاری تنظیموں کے  اجلاس  کا بیجنگ میں انعقاد


 
شنگھائی تعاون تنظیم  کے رکن ممالک کی غیر سرکاری تنظیموں  کی بات چیت کااجلاس اور   چین اور وسطی ایشیا تعاون کا  تیسرا مذاکرہ  پندرہ تاریخ کو بیجنگ میں منعقد ہوا۔
اطلاع کے مطابق  موجودہ اجلاس شنگھائی تعاون تنظیم کی چین کے شہر چھن تاو میں منعقد ہونے والی سربراہی کانفرنس سے قبل منعقد ہو رہا ہے۔ اجلاس  کا مقصد تنظیم کے رکن ممالک  کے درمیان عوامی  تبادلے اور ثقافتی شعبوں میں تعاون کو فروغ دینا ہے۔


شیئر

Related stories