شنگھائی تعاون تنظیم کے سیکیورٹی اجلاس کی سیکریٹری کانفرنس کا انعقاد رواں ماہ ہو گا ۔ ترجمان وزارتِ خارجہ

2018-05-16 18:36:59
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان لو کھانگ نے سولہ تاریخ کو کہا کہ شنگھائی تعاون تنظیم کے سیکیورٹی اجلاس کی تیرہویں سیکریٹری کانفرنس اکیس سے بائیس مئی تک بیجنگ میں منعقد ہوگی۔ کانفرنس میں چھن تاو میں منعقد ہونے والی تنظیم کی سمٹ کے لئے تیاریوں کا جائزہ لیا جائےگا۔

شیئر

Related stories