​چینی صدر مملکت شی جن پھنگ اور ان کی اہلیہ محترمہ پھنگ لی یوان : یہ محبت کی نظر ہے

2018-05-20 15:46:24
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

چین میں بیس مئی کو  ایک نئے تہوار  کا جشن منایا جا رہا ہے ۔ کیونکہ بیس مئی کا تلفظ چینی زبان  کا جملہ " میں تم سے محبت کرتا ہوں "سے  ملتا جلتا ہے ۔

 بیس مئی کو  چینی انٹرنیٹ صارفین کی جانب سے  اسی دن  کو محبت کا  دن   قرار  دیا گیا ہے۔   رواں سال بیس مئی کے موقع پر لوگوں کو  چینی صدر مملکت شی جن پھنگ اور ان کی اہلیہ محترمہ پھنگ لی یوان کے درمیان محبت کی کہانی یاد آئی ۔

والدین کا احترام ، بیوی بچے سے محبت

 شی جن پھنگ اپنی خاندانی خوشحالی کو بہت اہمیت دیتے ہیں ۔ شی جن پھنگ اور انکی اہلیہ پھنگ لی یوان ایک دورے سے پیار اور باہمی حمایت کرتے ہوئے چینی شہریوں کے دلوں میں قومی جوڑے کی علامت بن گئے ۔

محبت کے معنی ہیں  آپ میرے ساتھ  رہیں

ستمبر  انیس سو ستاسی میں شی جن پھنگ اور پھنگ لی یوان  نےشادی کے لیے بہت بڑی تقریب یا نمود و نمائش کی بجائے ایک سادہ سی تقریب  کا اہتمام کیا ۔  ان کی سوچ میں آپ میرے ساتھ  رہیں بس یہ کافی ہے ۔ اور یہی ان کی خوشحالی کا باعث ہے۔

چینی صدر مملکت شی جن پھنگ  اور ان کی اہلیہ محترمہ پھنگ لی یوان : یہ محبت کی نظر ہے

ایک دوسرے کا خیال رکھا جائے

شادی کے بعد اپنے اپنے کاموں میں مصروفیت کی وجہ سے وہ دونوں اکثر    ایک دوسرے کے ساتھ نہیں رہ سکے۔ لیکن وہ ہمیشہ سے ایک دوسرے کا بہت خیال رکھتے ہیں ۔ جب شی جن پھنگ صوبہ فو جیئن میں کام کرتے تھے اور وہاں کا موسم سرما  بہت سرد ہوتا  تو پھنگ لی یوان ان کے لئے  خود موٹی رضائی تیار کرتیں اور جب پھنگ لی یوان نے موسم بہار کے موقع پر سی سی ٹی وِی کے فنی پروگراموں میں شرکت کی تو شی جن پھنگ گھر میں جیاو زی سمیت کھانے پینے کی دیگر چیزیں تیار  کر کے ان کی واپسی کا انتظار کرتے رہے ۔

چینی صدر مملکت شی جن پھنگ  اور ان کی اہلیہ محترمہ پھنگ لی یوان : یہ محبت کی نظر ہے

چینی صدر مملکت شی جن پھنگ  اور ان کی اہلیہ محترمہ پھنگ لی یوان : یہ محبت کی نظر ہے

محبت  اپنے  خاندان میں اخلاقی روح  کے مترادف ہے

انہوں نے اپنی بیٹی کا نام "مینگ زے "رکھا  ۔چینی میں اس کے معنی ہیں ایک صاف شفاف آدمی بننا ۔

چینی صدر مملکت شی جن پھنگ  اور ان کی اہلیہ محترمہ پھنگ لی یوان : یہ محبت کی نظر ہے

محبت کی وجہ سے پوری زندگی ایک دوسرے کے ساتھ  رہیں گے

مختلف مواقعوں پر  لوگ  اکثر  شی جن پھنگ اور پھنگ لی یوان کے درمیان عمومی طور پر دکھائے جانے والی محبت محسوس  کرتے رہے۔

چینی صدر مملکت شی جن پھنگ  اور ان کی اہلیہ محترمہ پھنگ لی یوان : یہ محبت کی نظر ہے

تیرہ فروری دو  ہزار پندرہ کو موسم بہار کی آمد سے قبل شی جن پھنگ لیانگ جیا حہ گاون جہاں انہوں نے اپنی زندگی کے سات برس گزارے  ، انہوں نے مقامی زبان میں وہاں کے باشندوں کو اپنی اہلیہ پھنگ لی یوان سے متعارف کروایا ۔

چینی صدر مملکت شی جن پھنگ  اور ان کی اہلیہ محترمہ پھنگ لی یوان : یہ محبت کی نظر ہے

اٹھارہ نومبر دو ہزار چودہ کو شی جن پھنگ نے چین کے "شویئے لونگ " سائنسی تحقیقاتی جہاز  کے دروازے  سے اندر داخل ہوتے وقت پھنگ لی یوان  کی طرف ہاتھ  بڑھاتے ہوئِے  نرم آواز میں کہا " تشریف لائے " ۔

چینی صدر مملکت شی جن پھنگ  اور ان کی اہلیہ محترمہ پھنگ لی یوان : یہ محبت کی نظر ہے

مختلف  مواقوں پر  شی جن پھنگ اور پھنگ لی یوان جوڑے کپڑے پہنتےہوئے نظر آئے۔ یوں لگتا ہے کہ  یہ نوجوانوں سے بھی پیاری ہے.

چینی صدر مملکت شی جن پھنگ  اور ان کی اہلیہ محترمہ پھنگ لی یوان : یہ محبت کی نظر ہے

جون دو ہزار تیرہ میں کوسٹا ریکا کے ایک عام کسان کے کافی فارم میں شی جن پھنگ نے  کافی کے پھولوں کا ایک گل دستہ لے کر پھنگ لی یوان کو  پھولوں کی خوشبو سونگھوائی ۔

چینی صدر مملکت شی جن پھنگ  اور ان کی اہلیہ محترمہ پھنگ لی یوان : یہ محبت کی نظر ہے

ستمبر دو ہزار چودہ میں بھارت کی ریاست گجرات میں شی جن پھنگ اور پھنگ لی یوان   ایک ساتھ جھولا جھول رہے تھے  ۔

چینی صدر مملکت شی جن پھنگ  اور ان کی اہلیہ محترمہ پھنگ لی یوان : یہ محبت کی نظر ہے

 نومبر  دو ہزار چودہ میں آسٹریلیا کےگورنمنٹ ہاؤس میں ایک وومبیٹ کو  اپنی آغوش میں لے لیا  تو شی جن پھنگ نے کہا کہ اس کے سر  کو چھو نہ دے۔

چینی صدر مملکت شی جن پھنگ  اور ان کی اہلیہ محترمہ پھنگ لی یوان : یہ محبت کی نظر ہے

چینی صدر مملکت شی جن پھنگ نے چین کے لاکھوں خاندانوں کی خوشحال زندگی کو اپنی جدوجہد کا ہدف قرار دیا ۔ انہوں نے کہا کہ اس مقصد کی تکمیل کے لئے ہم عوام کے ساتھ مل کر بھر پور کوشش کریں گے ۔

شیئر

Related stories