زبردست شنگھائی تعاون " نامی آن لائن سرگرمی پر لوگوں کے رد عمل کی تعداد دو کروڑ سے زائد ہو گئی ہے

2018-05-21 19:06:56
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

 حال ہی میں  چائنا ریڈیو  انٹرنیشنل  کے زیر اہتمام آن لائن   " زبردست شنگھائی تعاون " نامی سرگرمی میں بڑی تعداد میں  دنیا کے مختلف ممالک کے لوگوں نے حصہ لیا ۔ اکیس مئی تک  جاری رہنے والی اس سرگرمی پر  دو کروڑ سے زائد  لوگوں نے  اپنا  رد عمل دیا  اور سات لاکھ افراد  نے لائیک کر کے اپنی پسندیدگی کا اظہار کیا ۔ شنگھائی  تعاون تنظیم کے رکن ممالک سمیت  اٹھارہ ممالک کے تقریباً ساٹھ  سیاستدانوں ، معروف شخصیات نے  اس سرگرمی میں حصہ لیا ہے ۔

یاد ر رہے کہ جون میں چین کے شہر چھینگ ڈاو میں ہونے والی شنگھائی  تعاون تنظیم کے رکن  ممالک کی سربراہی کانفرنس کے انعقاد کے لئے سی آر آئی نےسترہ سے پچیس مئی تک  مذکورہ سرگرمی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر لوگوں سے شیئر کی ۔ اس کا مقصد شنگھائی تعاون تنظِیم کے رکن ممالک  کے  عوام کے درمیان دوستی  میں اضافہ کرنا ہے ۔


شیئر

Related stories