​کرغزستان،قازقستان،روس اور ایران کے صدور چین کا دورہ کریں گے

2018-05-28 11:12:07
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان لو کھانگ نے اٹھائیس تاریخ کو کہا کہ چینی صدر شی جن پھنگ کی دعوت پر کرغزستان کے صدر سورنبے زن بیکوف،قازقستان کے صدر نور سلطان نظرباایوف اور روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کے سربراہی کونسل کے اٹھارہویں اجلاس میں شرکت کرتے ہوئے چھ سے دس جون تک چین کا دورہ کریں گے، جبکہ ایران کے صدرحسن روحانی بھی مذکورہ اجلاس کے دوران چین کا ورکنگ دورہ کریں گے۔


شیئر

Related stories