شنگھائی تعاون تنظیم چھینگ تاؤ سمٹ کے نیوز سینٹر کا آغاز

2018-06-06 19:28:43
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

شنگھائی تعاون تنظیم چھینگ تاؤ سمٹ کے نیوز سینٹر کو چھ تاریخ کو باقاعدہ طور پر   استعمال میں لایا گیا  ہے ۔جس سے  ملکی اور غیر ملکی صحافیوں کے لئے سروس  فراہم کی   جائے گی ۔
اطلاع کے مطابق نیوز سینٹر کا کل  رقبہ پینتیس ہزار مربع میٹر ہے۔جس   میں جامع سروس ایریا، میڈیا ورکنگ ایریا ،پریس ریلیز ایریا ، سٹوڈیوز، انٹرویو ز   روم اور لائیو کوریج ایرئیے سمیت چودہ فنکشنل ایریاز شامل ہیں۔نیوز سینٹر کے مرکزی    مقام کی حیثیت سے میڈیا ورکنگ ایرئیے  کا رقبہ دس ہزار پانچ سو مربع میٹر ہے۔جہاں   تین ہزار صحافیوں کے لئے بہترین سروس فراہم کی جاسکتی ہے۔

شیئر

Related stories