چھنگ تاؤ سمٹ کے لیے نیوز سینٹر ماحول دوست اور ہائی ٹیکنالوجی سے بنایا گیا ہے

2018-06-08 10:56:40
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

شنگھائی تعاون تنظیم کی چھنگ تاؤ سمٹ میں میڈیا کے نمائندوں کے لیے مختص  نیوز سینٹر کا کل رقبہ پینتیس ہزار مربع میٹرز ہے ۔ اور میڈیا کے لیے صرف کام کرنے کی جگہ  کا رقبہ دس ہزار پانچ سو مربع میٹرز ہےاور یہاں بیک وقت تین ہزار صحافیوں کے لیے سروس فراہم کی جا سکتی ہے۔متعلقہ انچارج کے مطابق  نیوزسینٹر ماحول دوست اور جدید و اعلی سائنس و ٹیکنالوجی کا حامل ہے۔یہاں مہمانوں کے استقبالیہ ،سیکورٹی کے تحفظ ،سوالات کے جوابات اور سامان کی رسائی کے لیے  ربوٹس کا استعمال ہوتا ہے۔اس کے علاوہ ماحول دوست بھی نیوز سینٹر کی اہم خصوصیت ہے۔ 

چھنگ تاؤ سمٹ کے لیے نیوز سینٹر ماحول دوست اور ہائی ٹیکنالوجی سے بنایا گیا ہے

چھنگ تاؤ سمٹ کے لیے نیوز سینٹر ماحول دوست اور ہائی ٹیکنالوجی سے بنایا گیا ہے

چھنگ تاؤ سمٹ کے لیے نیوز سینٹر ماحول دوست اور ہائی ٹیکنالوجی سے بنایا گیا ہے

چھنگ تاؤ سمٹ کے لیے نیوز سینٹر ماحول دوست اور ہائی ٹیکنالوجی سے بنایا گیا ہے

چھنگ تاؤ سمٹ کے لیے نیوز سینٹر ماحول دوست اور ہائی ٹیکنالوجی سے بنایا گیا ہے

چھنگ تاؤ سمٹ کے لیے نیوز سینٹر ماحول دوست اور ہائی ٹیکنالوجی سے بنایا گیا ہے

چھنگ تاؤ سمٹ کے لیے نیوز سینٹر ماحول دوست اور ہائی ٹیکنالوجی سے بنایا گیا ہے

چھنگ تاؤ سمٹ کے لیے نیوز سینٹر ماحول دوست اور ہائی ٹیکنالوجی سے بنایا گیا ہے

شیئر

Related stories