شنگھائی تعاون تنظیم کی چھنگ تاؤ سمٹ کے میڈیا سینٹر میں پہلی پریس کانفرنس کا انعقاد

2018-06-08 19:46:45
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

آٹھ تاریخ کو شنگھائی تعاون تنظیم کی چھنگ تاؤ سمٹ کے میڈیا سینٹر میں پہلی پریس کانفرنس کا اہتمام کیا گیا ۔چین کی وزارت پبلک سیکیورٹی  کے عالمی تعاون کے بیورو کے سربراہ لیاؤ جن رونگ نے کہا کہ شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک حالیہ برسوں میں صوتی تعاون  کے میکانزم کے قیام کے لئے مسلسل کوشش کررہے ہیں۔قانون  کے نفاذ  اور سیکورٹی تعاون کی جامع قانونی بنیاد کی تشکیل کو فروغ دیا جارہا ہے۔سیکورٹی تعاون کے حوالے سے نمایاں کامیابیاں حاصل ہوئی ہیں۔

شیئر

Related stories