شنگھائی تعاون تنظیم کی چھنگ تاؤ سمٹ میں شرکت کے لیے تمام غیر ملکی رہنما وں کی چھنگ تاؤ آمد

2018-06-09 19:34:58
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

شنگھائی تعاون تنظیم کی چھنگ تاؤ سمٹ میں شرکت کے لیے  تمام غیر ملکی رہنما وں کی چھنگ تاؤ  آمد

شنگھائی تعاون تنظیم کی چھنگ تاؤ سمٹ میں شرکت کے لیے  تمام غیر ملکی رہنما وں کی چھنگ تاؤ  آمد

شنگھائی تعاون تنظیم کی چھنگ تاؤ سمٹ میں شرکت کے لیے  تمام غیر ملکی رہنما وں کی چھنگ تاؤ  آمد

شنگھائی تعاون تنظیم کی چھنگ تاؤ سمٹ میں شرکت کے لیے  تمام غیر ملکی رہنما وں کی چھنگ تاؤ  آمد

شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کی سربراہی کونسل کا  اٹھارہواں  اجلاس نو سے دس تاریخ تک  چین کے شہر چھنگ تاؤ میں منعقد رہا ہے۔نو تاریخ کی سہ پہر  تک رواں سمٹ میں شریک تمام رکن  اور مبصر ممالک کے رہنما چھنگ تاؤ پہنچ گئے ہیں۔

 چھنگ  تاؤ  آنے والے رکن ممالک کے رہنماوں میں پاکستان کے صدر ممنون حسین، بھارت کے  وزیراعظم  نریندر مودی،  روس کے صدر ولادی میر  پوتین،  قازقستان ،کرغزستان ، تاجکستان  اور ازبکستان کے صدور شامل ہیں، جبکہ مبصر ممالک کے رہنماوں میں افغان صدر اشرف غنی، ایرانی صدر حسن روحانی، بیلاروس اور منگولیا کے صدور شامل ہیں۔اقوام متحدہ سمیت دیگر عالمی تنظیموں کے  نمائندے  بھی رواں سمٹ میں شریک ہیں۔

شیئر

Related stories