​چینی صدر مملکت شی جن پھنگ کی ازبکستان کے صدر سے ملاقات

2018-06-09 19:39:30
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

چینی صدر مملکت شی جن پھنگ کی ازبکستان کے صدر سے ملاقات

چین کے صدر مملکت شی جن پھنگ نے ہفتے کے روز چھینگ تاو میں ازبکستان کے صدر  شوکت مرزایووف  سے ملاقات کی۔ ملاقا ت کے موقع پرجناب شی نے کہا کہ چین اور ازبکستان  اچھے ہمسایہ ممالک ، پراعتماد اچھے دوست اور مشترکہ ترقی کے بہتر ین شراکت دار ہیں ۔ انہوں نے  کہا کہ چینی خصوصیات  کا  حامل سوشلزم نئَےعہد میں داخل  ہو گیا ہے جبکہ ازبکستان میں بھی سلسلہ وار اصلاحی اقدامات  اپنائے گئے ہیں ۔ چین  ازبکستان کے ساتھ مل کر چاروں موسموں کی دوستی قائم کرتے ہوئے مشترکہ ترقی کے لیے  بھر پور کوشش کرنے کا خواہشمند ہے  ۔


شیئر

Related stories