شنگھائی تعاون تنظیم چھنگ تاؤ سمٹ کا انعقاد

2018-06-10 11:36:37
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

ایس سی او چھنگ تاؤ  سمٹ کے تحت باضابطہ رکن ممالک کے مذاکرت کے بعد تمام غیر ملکی رہنماوں کے ساتھ مذاکرات کا اہتمام کیا گیا ۔ چین کے  صدر مملکت شی جن پھنگ نے ان  مذاکرات کی صدارت کی اور اہم خطاب کیا ۔

یہ ایس سی او  کے  رکن ممالک کی تعداد میں اضافے کے بعد پہلی سمٹ ہے ۔ افغانستان ، بیلاروس ، ایران اور منگولیا سمیت چار مبصر ممالک اور اقوام متحدہ  سمیت  دیگر عالمی  تنظیموں کے مندوبین نے بھی مذکورہ مذاکرات میں شرکت کی ۔


شیئر

Related stories