شنگھائی سپرٹ "کی رہنمائی میں ایس سی او کے ہم نصیب معاشرے کی تشکیل کی جائے ،شی جن پھنگ

2018-06-10 12:28:30
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

چین کے  صدر شی جن پھنگ نے دس تاریخ کو کہا کہ شنگھائی سپرٹ  ایس سی او کی مشترکہ دولت   اور رکن ممالک کا مشترکہ آبائی گھر ہے۔انہوں نے مختلف رکن ممالک کے سربراہان سے اپیل کی کہ وہ شنگھائی سپرٹ  کی  رہنمائی  میں  مشرکہ طور پر پرخلوص تعاون کرتے ہوئے شنگھائی تعاون تنظیم کا  ہم نصیب معاشرہ  قائم کریں ،نئی  طرز کے بین الاقوامی تعلقات کی تعمیر کو فروغ دیں اور ہاتھو ں  میں ہاتھ ڈال کر پائیدار ترقی ،  محفوظ و پرامن  ،مشترکہ خوشحالی ،کھلے پن ،اشتراک  کی حامل ایک صاف شفاف اور خوبصورت دنیا کی تشکیل کریں۔


شیئر

Related stories