​ شرکاء کا باہمی ثقافتی استفادے پر زور ، شی جن پھنگ

2018-06-10 15:14:32
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

چینی صدر مملکت شی جن پھنگ نے کہا کہ شرکاء نے اس بات پر اتفاق کیا ہے کہ تمام فریق  ثقافتی تنوع اور مختلف  سماجی اقدار  کے احترام کی بنیاد پر  ثقافت ، تعلیم ، سائنس و ٹیکنالوجی ، تحفظ ماحول ، صحت عامہ ، سیروسیاحت ،   یوتھ  ، میڈیا اور سپورٹس سمیت دیگر شعبوں میں موئثر کثیرالطرفہ اور دو طرفہ تعاون کو فروغ دینے کے خواہشمند ہیں  تاکہ باہمی ثقافتی استفادے اور مفاہمت میں اضافہ ہو  ۔ 


شیئر

Related stories