​شنگھائی تعاون تنظیم عالمی تبادلوں و تعاون کو فروغ دے گی،شی جن پھنگ

2018-06-10 15:16:41
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn


چین کے  صدر شی جن پھنگ نے دس تاریخ کو کہا کہ شنگھائی تعاون تنظیم کی چھنگ تاو سمٹ کے شرکاء باہمی مساوات اور مشترکہ مفادات کی بنیاد پر مبصر  ممالک ، بات چیت  میں شریک ممالک سمیت علاقائی ممالک کے ساتھ تعاون کو فروغ دینے ،اقوام متحدہ سمیت علاقائی و عالمی تنظیموں کے ساتھ تبادلوں و مذاکرات کو وسعت دینے کے خواہاں  ہیں تاکہ دنیا کی  پائیدار ترقی اور مشترکہ خوشحالی کے فروغ کے لئے مشترکہ کوشش کی جائے ۔
 


شیئر

Related stories