​ایس سی او کا اگلا چیئرمین ملک کرغیزستان ہو گا

2018-06-10 15:18:00
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

شنگھائی تعاون تنظیم کی چھنگ تاو سمٹ دس تاریخ کو اختتام پذیر ہوئی۔چین کے صدر مملکت شی جن پھنگ نے اعلان کیا کہ چھنگ تاو سمٹ کے بعد کرغیزستان شنگھائی تعاون تنظیم کا چیئرمین ملک بن جائے گا۔مختلف فریق اگلے سال کی سمٹ کے انعقاد کے لیے چیئرمین ملک کرغیزستان کی مثبت حمایت کریں گے ۔


شیئر

Related stories