چینی صدر کے ایس سی او چھِنگ تاؤ سمٹ سے خطاب کی کتابی شکل میں اشاعت

2018-06-12 17:37:10
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

چین کے  صدر مملکت شی جن پھنگ نے دس تاریخ کو ایس سی او چھِنگ تاؤ سمٹ سے "شنگھائی سپرٹ کو بروئے کار لاتے ہوئے  ہم نصیب معاشرے کا قیام " کے موضوع پر خطاب کیا ۔

 ان کے مذکورہ  خطاب کے حوالے سے ایک کتاب شائع ہو ئی ہے  ۔ کتاب  شنہواہ  کے بک سٹورز پر  ملک بھر  میں دستیاب ہے۔


شیئر

Related stories