​چینی اور غیر ملکی ماہرین کے مابین فلمی صنعت میں تعاون کے حوالے سے مشاورت

2018-06-21 11:10:52
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

چینی اور غیر ملکی ماہرین کے  مابین  فلمی صنعت میں تعاون کے حوالے سے مشاورت

چینی اور غیر ملکی ماہرین کے  مابین  فلمی صنعت میں تعاون کے حوالے سے مشاورت

اکیسویں شنگھائی انٹرنیشنل فلم فیسٹول کے دوران دی بیلٹ اینڈ روڈ اعلی سطحی گول میز  کانفرنس  بیس تاریخ کی سہ پہر کو منعقد ہوئی ۔ چین ، اٹلی اور فلپائن  سمیت  دیگر  ممالک کے ماہرین نے دی بیلٹ اینڈ  روڈ  انیشیٹو کے تحت چینی اور  غیر ملکی فلمی صنعت  کے درمیان  تعاون کے نئے طریقہ کار پر تبادلہ خیال کیا ۔ 

شنگھائی کے انتظامی محکمہ برائے ثقافت ،  ریڈیو اور ٹی وی کی ڈائریکٹر یو شیو فن نے کہا کہ  بنی نوع انسان کے مسائل و جذبات کے ترجمان  کی حیثیت سے   فلم  دی بیلٹ اینڈ روڈ سے وابستہ ممالک کے درمیان افرادی و ثقافتی تبادلوں میں اہم کردار ادا کر  سکے  گی ۔  انہوں نے مزید کہا کہ   دی بیلٹ اینڈ روڈ  سے چینی فلموں کے لیے  ترقی کا نیا موقع  میسر آیا ہے۔ 


شیئر

Related stories