ساتویں عالمی امن فورم میں یانگ جے چھی شرکت کریں گے ،ہوا چھون اینگ

2018-07-12 11:37:32
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

ساتویں عالمی امن فورم میں یانگ جے چھی شرکت کریں گے ،ہوا چھون اینگ

ساتویں عالمی امن فورم میں یانگ جے چھی شرکت کریں گے ،ہوا چھون اینگ

چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان ہوا چھون انگ نے گیارہ تاریخ کو کہا کہ ساتواں عالمی امن فورم چودہ سے پندرہ جولائی تک بیجنگ میں واقع سنگہوا  یونیورسٹی میں منعقد ہوگا۔چینی کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کے رکن اور سفارتی کمیشن کے صدر یانگ جے چھی فورم کی افتتاحی تقریب میں شرکت کریں گے اور افتتاحی تقریب سے خطاب کریں گے۔


شیئر

Related stories