چین روس نمائش میں شائقین کی دلچسپی

2018-07-12 11:44:42
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

چین روس نمائش میں شائقین کی دلچسپی

چین روس نمائش میں شائقین کی دلچسپی

     

روس کے شہر یکا ترینبرگ میں جاری پانچویں چین روس نما ئش کا اب تک بیا لیس  ہزار افراد نے دو رہ کیا ہے جن میں ستائیس سو چینی بھی شا مل ہیں۔ یہ با ت گیا رہ  تا ریخ کو نما ئش کی تنظیمی کمیٹی نے ایک پریس کا نفرنس میں بتائی۔ اس مو قع  پرتنظیمی کمیٹی کے سیکرٹری جنرل وانگ جِنگ شیئن نے بتا یا کہ نما ئش میں چین کے  پندرہ جبکہ روس کے نو 

صوبا ئی وفو د نے شرکت کی ہے۔ وانگ نے مزید بتا یا کہ نما  ئش کی تیا ریا ں اور اس کا کامیا ب انعقا دچین اور روس کے درمیا ن بڑھتے تعاون کا عکا س  ہے۔ سہ روزہ نمائش کا آغا ز منگل کو ہوا  اور اس کا مو ضو ع تھا" نئی  شروعات، نئے موا  قع،نیا مستقبل"۔

نما ئش کے دوران چین اور روس کے درمیان کئی معا ہدوں پر دستخط ہوئے جن میں  چین روس سائنس ٹیکنا لوجی تعاون اتحاد کے قیا م کا معا ہدہ اور روس کے مشرق بعید  میں نقل و حمل کیلئے مربوط گزرگاہ کے قیا م کیلئےتعاون کا معا ہدہ شا مل  ہیں۔


شیئر

Related stories