​سرکاری محکموں کی کارکردگی میں بہتری کے لیے چین کے صدر شی جن پھنگ کی ہدایات

2018-07-12 16:26:23
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

چینی کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکریٹری،صدر مملکت اور مرکزی فوجی کمیشن کے چیئر مین شی جن پھنگ نے حال ہی میں ملک کے  سرکاری محکموں اور چینی کمیونسٹ پارٹی کے  تحت  تنظیموں کی کارکردگی میں  بہتری کے حوالے سے ہدایات جاری  کی ہیں۔انہوں نے مذکورہ محکموں اور  تنظیموں   کے فرائض کی ادائیگی  میں چینی کمیونسٹ پارٹی کی قیادت کی اہمیت  اور نئے عہد میں چینی  خصوصیات کے حامل سوشلسٹ نظریات کی رہنما حیثیت   کے مطابق ان پر   پوری طرح عملدرآمد  کرنے پر زور دیا۔


شیئر

Related stories