ایک عظیم تاریخی داستان سے تبت میں غربت سے چھٹکارا دلانے کا عمل

2018-07-23 15:05:47
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

ایک عظیم تاریخی داستان  سے تبت میں غربت سے چھٹکارا دلانے کا عمل

ایک عظیم تاریخی داستان  سے تبت میں غربت سے چھٹکارا دلانے کا عمل

ایک عظیم تاریخی داستان  سے تبت میں غربت سے چھٹکارا دلانے کا عمل

ایک عظیم تاریخی داستان  سے تبت میں غربت سے چھٹکارا دلانے کا عمل

ایک عظیم تاریخی داستان  سے تبت میں غربت سے چھٹکارا دلانے کا عمل

ایک عظیم تاریخی داستان  سے تبت میں غربت سے چھٹکارا دلانے کا عمل

ایک عظیم تاریخی داستان  سے تبت میں غربت سے چھٹکارا دلانے کا عمل

ایک عظیم تاریخی داستان  سے تبت میں غربت سے چھٹکارا دلانے کا عمل

ایک عظیم تاریخی داستان  سے تبت میں غربت سے چھٹکارا دلانے کا عمل

چین کے تھانگ شاہی دور میں شہزادی ون چھنگ نے تبت جا کر وہاں کے شاہ سونگ زان گانبو سے شادی کر لی ۔یہ چین میں پہلی مرتبہ  ہوا کہ حان قومیت اور تبتی قومیت کے لوگوں کے درمیان شادی ہوئی ۔ گزشتہ ہزار سال سے یہ کہانی لوگوں  میں مقبول عام ہے ۔ اس عظیم تاریخی داستان کے حوالے سے گزشتہ چند برسوں میں تبت میں ایک شاندار ڈرامہ " ون چھنگ شہزادی "  پیش کیا گیا ۔ لوگ اس ڈرامے سے  تبت کی تاریخ و ثقافت ، قومیتی رسم و رواج اور قدرتی مناظر  سےلطف اندوز ہو  سکتے ہیں ۔ 
قابل ذکر بات یہ ہے کہ یہ نہ صرف ایک شاندار ڈرامہ ہے بلکہ غربت سے چھٹکارا دلانے کا منصوبہ بھی ہے ۔ ڈرامے سے تعلق رکھنے والے فنکاروں اور کام کرنے والوں  کی تعداد آٹھ سو سے زائد ہے لیکن ان میں سے پچانوے فیصد  مقامی کسان اور مویشی بان ہیں ۔ اس طرح مقامی رہائش پزیر لوگوں کی آمدنی میں اضافہ ہوا اور غربت کے شکار لوگوں کو بھی پسماندگی سے نکالا گیا ہے ۔

شیئر

Related stories