تبت کے شہر شان نان کی غربت سے چھٹکارا دلانے کی کوشش

2018-07-25 16:20:13
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

تبت کے شہر شان نان کی غربت سے چھٹکارا دلانے کی کوشش

تبت کے شہر شان نان کی غربت سے چھٹکارا دلانے کی کوشش

تبت کے شہر شان نان کی غربت سے چھٹکارا دلانے کی کوشش

تبت کے شہر شان نان کی غربت سے چھٹکارا دلانے کی کوشش

تبت کا شہر شان نان دریائے یارلنگ زنگبو  کے وسطی اور زیریں حصے پر واقع ہے جسے  تبت کی قدیم تہذیب و تمدن کا منبع قرار دیا گیا ہے۔ دریا کے دونوں کناروں پر ریتلی زمین کا وسیع رقبہ ہے۔ شدید قدرتی موسم  کی وجہ سے شان نان کی معاشی ترقی پر منفی  اثرات مرتب ہوئے ہیں ۔ اپریل دو ہزار سترہ میں  ریتلی زمین پر کنٹرول کا آغاز  ہوا اور لوگوں نے اس ریتلی زمین پر اخروٹ، سیب،خوبانی ،آڑو اور صنوبر   سمیت دیگر پودے  لگائے ۔ علاوہ ازیں  اس بنجر زمین پر چینی جڑی بوٹیوں کی کاشت کے ساتھ ساتھ  گھاس بھی اگایا گیا  ۔  ان اقدامات کے نتیجے میں شان نان شہر  کے مختلف اضلاع میں زمین پر سبزیوں کے کوریج کی شرح تیس سال کے  دس فیصد سے بڑھ کر اسی فیصد تک پہنچ گئی ہے ۔ مقامی لوگوں کی زندگی بہتر ہو ئی  اور انکی آمدنی میں بھی اضافہ ہو گیا ہے ۔

شیئر

Related stories