چین میں پہلی خود کار شیئرڈ گاڑی کی کامیاب آزمائشی ڈرائیورنگ

2018-07-30 11:11:21
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

دو ہزار سترہ میں چین کے جنوب مغربی شہر چھونگ چھینگ میں بھئین دا موٹر کمپنی اور آئی ٹی کمپنی بائی دو نے خود کار شیئرڈگاڑی کے حوالے سے مشترکہ تحقیق و تجربے پر اتفاق کیا تھا ۔یہ پروگرام اس شعبے میں شروع ہونے والا اپنی نوعیت کا پہلا پروگرام تھا ۔رواں سال مئی میں دونوں کمپنیوں کی مشترکہ طور پر تیار کروہ خود کار شیئرڈ گاڑی کو  آزمائشی طورپر  شہر چھونگ چھینگ میں کامیابی سے چلایا گیا ۔اطلاعات  کے مطابق یہ  گاڑی خود کار طور پر  ڈرائیور کے پاس جانے اور  گاڑی کو مخصوص جگہ پر لے جا کر کھڑا کرنے کی  صلاحیت  بھی رکھتی ہے ۔

چین میں پہلی خود کار شیئرڈ گاڑی کی کامیاب آزمائشی ڈرائیورنگ

چین میں پہلی خود کار شیئرڈ گاڑی کی کامیاب آزمائشی ڈرائیورنگ

چین میں پہلی خود کار شیئرڈ گاڑی کی کامیاب آزمائشی ڈرائیورنگ

چین میں پہلی خود کار شیئرڈ گاڑی کی کامیاب آزمائشی ڈرائیورنگ

چین میں پہلی خود کار شیئرڈ گاڑی کی کامیاب آزمائشی ڈرائیورنگ

چین میں پہلی خود کار شیئرڈ گاڑی کی کامیاب آزمائشی ڈرائیورنگ

چین میں پہلی خود کار شیئرڈ گاڑی کی کامیاب آزمائشی ڈرائیورنگ

چین میں پہلی خود کار شیئرڈ گاڑی کی کامیاب آزمائشی ڈرائیورنگ

شیئر

Related stories