چین کی پہلی بین الاقوامی درآمدی نمائش میں دو ہزار آٹھ سو سے زیادہ کمپنیاں حصہ لیں گی

2018-07-30 15:48:20
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

چین کی پہلی بین الاقوامی درآمدی نمائش میں دو ہزار آٹھ سو سے زیادہ کمپنیاں  حصہ لیں گی

چین کی پہلی بین الاقوامی درآمدی نمائش میں دو ہزار آٹھ سو سے زیادہ کمپنیاں  حصہ لیں گی

چین کی پہلی بین الاقوامی درآمدی نمائش کے حوالے سے منعقدہ پریس   کانفرنس میں بتایا گیا کہ پہلی بین الاقوامی درآمد ی نمائش میں ایک سو تیس سے زائد   ممالک اور علاقوں سے آنے والی دو ہزار آٹھ سو سے زیادہ کمپنیاں شرکت کریں گی۔ اس کے   ساتھ ساتھ، اسی ممالک اور تین بین الاقوامی تنظیمیں بھی اس نمائش میں حصہ لیں   گی۔چین کے نائب وزیر تجارت وانگ بینگ نان نےنمائش کا تعارف کرواتے ہوئے کہا کہ چین   کی بین الاقوامی درآمد ی  کے دو حصے ہیں جن میں ایک حصہ  انٹرپرائز بزنس نمائش اور   دوسرا حصہ  ملکی تجارتی سرمایہ کاری نمائش پر مشتمل ہے ۔ملکی تجارتی سرمایہ کاری   نمائش میں خصوصی طور پر   نئے عہد میں چین کی اصلاحات و کھلے پن، دی بیلٹ اینڈ روڈ   تعمیر میں چین کے کردار  اور چین کے کھلے پن کے نئی صورتحال میں دنیا کو فراہم کردہ   مواقع پر روشنی ڈالنے کے لیے ایک خصوسی ہال بنایا جائے گا 


شیئر

Related stories