دریائے یانگسی کی تین وادیوں کی سیر
2018-07-31 11:26:56
دریائے یانگسی جب چین کے جنوب مغربی علاقے سے گزرتا ہے، تو وہاں دریا کے دونوں کناروں پر پہاڑوں کا سلسلہ واقع ہے جہاں کی تین وادیوں کے خوبصورت اور دلکش مناظر ناصرف چین میں بلکہ ساری دنیا میں بھی مشہور ہہیں۔ان پہاڑ اور وادیاں متعدد بندر وں کا مسکن ہیں۔حیاتیاتی ماحول بہتر بنانے کے ساتھ بندروں کی تعداد میں بھی اضافہ ہوتا رہتا ہے۔اب تک اس علاقے میں رہنے والے بندروں کی تعداد تیس ہزار سے زائدہو چکی ہے ۔
دریائے یانگسی کی تین وادیوں کی سیر
دریائے یانگسی کی تین وادیوں کی سیر
دریائے یانگسی کی تین وادیوں کی سیر
دریائے یانگسی کی تین وادیوں کی سیر
دریائے یانگسی کی تین وادیوں کی سیر
دریائے یانگسی کی تین وادیوں کی سیر
دریائے یانگسی کی تین وادیوں کی سیر
دریائے یانگسی کی تین وادیوں کی سیر
دریائے یانگسی کی تین وادیوں کی سیر
دریائے یانگسی کی تین وادیوں کی سیر