​دریائے یانگسی میں رہنے والی نایاب مچھلی "چونگ خواہ شون" کے خفاظت کے سلسلے میں ہونے والی پیش رفت

2018-08-01 10:53:20
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

چین میں انیس سو چوہتر سےاب تک دریائے یانگشی میں رہنے والی نایاب مچھلی"چونگ خواہ شون" کے حفاظت کا کام چونتیس  سال سے جاری ہے۔گزشتہ چونتیس برسوں سے جاری ان تھک کوششوں کی وجہ سے اب ناصرف دریائے یانگسی میں رہنے والے نایاب مچھلی "چونگ خواہ شون" کی تعداد میں نمایاں طور پر اضافہ ہو چکا ہے بلکہ وہاں کا حیاتیاتی ماحول بھی بہت بہتر ہوگیا ہے۔

شیئر

Related stories