یو یانگ لو کے دلکش مناظر

2018-08-02 14:58:32
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

یو یانگ لو کے دلکش مناظر

یو یانگ لو کے دلکش مناظر

یو یانگ لو کے دلکش مناظر

یو یانگ لو کے دلکش مناظر

جنوبی چین میں دونگ تھنگ جھیل کے مشرقی کنارے پر واقع "یویانگ لو " نامی قدیم عمارت چین میں بے حدمشہور ہے۔چین کی شاعری میں اکثر اس عمارت کا ذکر ملتا ہے۔ یو یانگ لو نامی اس قدیم عمارت پر کھڑےہوں تو دریائے یانگسی کے شاندار مناظر نظر آتے ہیں۔

شیئر

Related stories