چینی صدر شی جن پھنگ کی خصوصی نمائندہ سون چھون لان کی اٹھارہویں ایشیائی گیمز کی افتتاحی تقریب میں شرکت

2018-08-10 11:36:53
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

 

چینی صدر شی جن پھنگ کے خصوصی نمائندے سون چھون لان کی اٹھارہویں ایشیائی گیمز کی افتتاحی تقریب میں شرکت

چینی صدر شی جن پھنگ کے خصوصی نمائندے سون چھون لان کی اٹھارہویں ایشیائی گیمز کی افتتاحی تقریب میں شرکت



چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لو کانگ نے دس تاریخ کو اعلان   کیا کہ انڈونیشیا کے صدر کی دعوت پر چین کی نائب وزیر اعظم سون چھون لان چینی صدر   کے خصوصی نمائندے  کے طور پر اٹھارہ تاریخ کو   انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتہ    میں منعقد ہونے والی اٹھارہویں ایشیائی گیمز کی افتتاحی تقریب میں شرکت کریں   گی۔


شیئر

Related stories