دی بیلٹ اینڈ روڈ میں ہوائی نقل و حمل کا روشن مستقبل

2018-08-10 16:43:33
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

 دی بیلٹ اینڈ روڈ میں ہوائی نقل و حمل کا روشن مستقبل

 دی بیلٹ اینڈ روڈ میں ہوائی نقل و حمل کا روشن مستقبل

 دی بیلٹ اینڈ روڈ میں ہوائی نقل و حمل کا روشن مستقبل

دی بیلٹ ایند رود انیشیٹو پیش کئے جانے کےبعد گزشتہ پانچ برسوں میں چین اور دنیا کے   دوسرے ممالک کے درمیان اقتصادی و تجارتی تبادلوں میں نمایاں  اضافہ ہوا ہے  ۔ اس    دوران ہوائی نقل و حمل کا کردار  بہت زیادہ اہمیت کا حامل رہا ہے   ۔ اس سے ہر لحاظ   سےچین کے کھلے پن کو  مدد ملی ہے ۔ 
گیارہ آگست کو چین کے صوبہ زے جیانگ کی جانب   سے  دیگر بر اعظم تک سازوسامان کی نقل و حمل کے لیے   ہوائی پروازوں  کے آغاز کی   پہلی سالگرہ ہے ۔ہانگ جو  شہر سے روس کے شہر نواسبرسک تک کے روٹ  پر گزشتہ ایک سال   میں ایک سو باون پروازوں کے ذریعے ایک کروڑ چھہتر لاکھ چالیس ہزار پارسل اور دیگر   ڈاک بھیجی گئیں ۔ اس طرح یہ کہا جا سکتا  ہے کہ ہانگ جو - نواسبرسک  کے درمیان   ہوائی پرواز  کے آغاز کے بعد چین کے صوبہ زے جیانگ سے روس  تک سازوسامان کی نقل   وحمل  کے کاروبار کی ترقی کی رفتار تیز تر ہو گئی ہے ۔ 

شیئر

Related stories