چین کے شہر یانگ جو کے نشیبی علاقے میں قائم کتب خانہ

2018-08-11 14:40:34
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

چین کے شہر یانگ جو میں بائیس ایسے کتب خانے قائم ہیں جہاں لوگ بغیر فیس ادا کیے آرام دہ اور پرسکون ماحول میں کتب بینی کر سکتے ہیں۔ یانگ جو کے سان وان نامی نشیبی علاقے میں قدیم ندی کے پاس ایک  کتب خانہ قائم ہے جس کے اردگرد کا مسحور کن ماحول کتب بینوں کی پریشانیوں کو دور کرنے  کے ساتھ ساتھ  مطالعے کا لطف بھی دوبالا کر دیتا ہے۔


شیئر

Related stories