3D پرنٹنگ ٹیکنالوجی کا میوزیم
2018-08-12 14:38:52
دو ہزار سترہ میں چین کے شہر شنگھائی میں 3D پرنٹنگ ٹیکنالوجی کے اولین میوزیم کا باقاعدہ طور پر افتتاح ہوا۔یہ میوزیم نا صرف چین بلکہ پوری دنیا میں 3D پرنٹنگ ٹیکنالوجی کے حوالے سے پہلا میوزیم ہے۔اس میوزیم میں آپ 3D پرنٹنگ کے تمام تر عمل کو اپنی آنکھوں کے سامنے مکمل ہوتا دیکھ سکتے ہیں۔ کھلونوں ، جوتوں سے لے کر فرنیچر ، زیورات حتی کہ عروسی لباس تک سب چیزیں 3D پرنٹنگ کے ذریعے تیار ہوسکتی ہیں۔
3D پرنٹنگ ٹیکنالوجی کا میوزیم
3D پرنٹنگ ٹیکنالوجی کا میوزیم
3D پرنٹنگ ٹیکنالوجی کا میوزیم
3D پرنٹنگ ٹیکنالوجی کا میوزیم
3D پرنٹنگ ٹیکنالوجی کا میوزیم
3D پرنٹنگ ٹیکنالوجی کا میوزیم
3D پرنٹنگ ٹیکنالوجی کا میوزیم
3D پرنٹنگ ٹیکنالوجی کا میوزیم
3D پرنٹنگ ٹیکنالوجی کا میوزیم