چینی صدر شی جن پھنگ چین افریقہ تعاون فورم سمٹ کی صدارت کریں گے۔ چینی وزارت خارجہ

2018-08-20 16:02:26
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

چینی صدر شی جن پھنگ چین افریقہ تعاون فورم سمٹ کی صدارت کریں گے۔ چینی وزارت خارجہ

چینی صدر شی جن پھنگ چین افریقہ تعاون فورم سمٹ کی صدارت کریں گے۔ چینی وزارت خارجہ


چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان لو کھانگ نے  بیس تاریخ کو اعلان کیا کہ  چین افریقہ تعاون فورم دو ہزار اٹھارہ سمٹ تین سے چار ستمبر تک بیجنگ میں منعقد ہوگی۔ سمٹ کا موضوع ہوگا تعاون ، مشترکہ کامیابی، چین افریقہ ہم نصیب معاشرے  کی تعمیر کے لیے کوشش۔چینی صدر شی جن پھنگ سمٹ کی صدارت کریںگے اورمتعلقہ سرگرمیوں میں شرکت کریں گے۔اس سمٹ میں متعلقہ افریقہ ممالک کے رہنما، افریقی امور سے متعلق علاقائی اور  بین الاقوامی تنظیموں کے نمائندے شریک ہونگے۔


شیئر

Related stories