چین اور بھارت کو غربت کے خاتمے کے لیے باہمی تعاون کو فروغ دیناچاہئیے۔ بھارت میں چینی سفیر

2018-08-20 19:30:26
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

چین اور بھارت کو غربت کے خاتمے کے لیے باہمی تعاون کو فروغ دیناچاہئیے۔  بھارت میں چینی سفیر

چین اور بھارت کو غربت کے خاتمے کے لیے باہمی تعاون کو فروغ دیناچاہئیے۔  بھارت میں چینی سفیر

حال ہی میں بھارت میں چینی سفیر لو جو ہوئی نے  نئی دہلی  کے شمال مغرب میں پچاس کلومیٹرکے فاصلے پر واقع جانتی گاوں کا دورہ کیا۔ 
چینی سفیر نے کہا کہ چین اپنے ملک کے اندر غربت کے خاتمے کے لیے بھر پور کوششیں کرہاہے۔ گزشتہ چھ برسوں  کے دوران چین کے غربا کی تعداد نو کروڑ اسی لاکھ سے کم ہو کر تین کروڑ تک آگئی ہے۔رواں سال مئی میں بھارتی وزیر اعظم نے چینی صدر کے ساتھ چین کے شہر وو ہان میں غیر سرکاری ملاقات کے دوران غربت کے خاتمے سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا تھا۔ در اصل چین اور بھارت کے درمیان غربت کے خاتمے کے شعبے میں باہمی تعاون کا مستقبل بہت روشن ہے۔ 

شیئر

Related stories