بیجنگ میں چین اور ملائشیا کے وزرائے اعظم کی ملاقات

2018-08-20 19:31:25
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn


چین کے وزیر اعظم لی کھہ چھیانگ نے بیس تاریخ کو بیجنگ میں ملائشیا کے ہم منصب مہادیر بن محمد سے ملاقات کی اور  ان کے ساتھ دو طرفہ تعلقات نیز مشترکہ دلچسپی کے دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا ۔
ملاقات کے بعد دونوں وزرائے اعظم نے اقتصادی ,تجارتی ، زرعی اور مالیاتی سمیت مختلف شعبوں میں باہمی تعاون کے متعدد معاہدوں پر دستخط کی تقریب میں شرکت کی ۔


شیئر

Related stories