چینی صدر شی جن پھنگ کی طرف سے کوفی عنان کی وفات پر تعزیت
2018-08-20 19:32:26
بیس تاریخ کو چین کے صدر شی جن پھنگ نے اقوام متحدہ کے سابق سیکرٹری جنرل کوفی عنان کی وفات پر تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوئترس کو تعزیت کا بیغام بھیجا۔