چینی صدر شی جن پھنگ کی ویت نام کے مہمان سے ملاقات

2018-08-20 20:10:15
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn


چینی کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکریٹری، صدر مملکت شی جن پھنگ نے بیس تاریخ کو بیجنگ میں ویت نام کی کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کے ممبر  ٹران کو وان سے ملاقات کی۔اس موقع پر چینی صدر نے کہا کہ اس وقت چین ویت نام تعلقات بہتر سے بہتر ہو رہے ہیں۔چین ویت نام کے ساتھ اہم مسائل پر گہرائی کے ساتھ تبادلہ خیال کرتا رہیگا  تاکہ دونوں ملکوں کے تعلقات کو مزید فروغ دیا جا سکے۔


شیئر

Related stories