لہاسا میں نیپال کے قونصل خانے اور چین-نیپال شاہراہ پر دو پلوں کی تعمیر نو کا آغاز

2018-09-10 11:13:12
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

لہاسا میں نیپال کے قونصل خانے اور چین-نیپال شاہراہ پر دو پلوں کی تعمیر نو کا آغاز

لہاسا میں نیپال کے قونصل خانے اور چین-نیپال شاہراہ پر دو پلوں کی تعمیر نو کا آغاز

چین کے تبت خوداختیار علاقے کے صدر مقام لہاسا میں قائم  نیپال کے جنرل قونصل خانےکے اورچین-نیپال شاہراہ پر دو پلوں  کی تعمیر نو کی افتتاحی تقریب نو تاریخ کو لہاسا میں منعقد ہوئی۔
لہاسا میں قائم  نیپال کا جنرل قونصل خانہ تبت خود اختیار علاقے میں واحد غیرملکی سفارتی دفتر ہے۔تقریب میں شریک نیپال کے اسپیکر کرشنا بہادر مہارا  نے اپنے خطاب میں کہا کہ چین اور نیپال کے درمیان راستے کی تعمیر نو  باہمی روابط کو مضبوط بنانے کے لیے اہم قدم ہے جس سے نہ صرف تجارت  اور سیاحت کو فروغ ملے گا  بلکہ عوام کی زندگی کے لیے بھی  سہولیات میسر ہونگی۔  

شیئر

Related stories