چین کی اصلاحات و کھلے پن اور انسانی حقوق کی ترقی کے نام سے نمائش جینیوا میں قائم اقوام متحدہ کے دفتر میں شروع

2018-09-11 10:56:53
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

چین کی اصلاحات و کھلے پن اور انسانی حقوق کی ترقی کے نام سے نمائش جینیوا میں قائم  اقوام متحدہ کے دفتر میں شروع

چین کی اصلاحات و کھلے پن اور انسانی حقوق کی ترقی کے نام سے نمائش جینیوا میں قائم  اقوام متحدہ کے دفتر میں شروع

مقامی وقت کے مطابق دس تاریخ کو چین کے ریاستی کونسل کے پریس دفتر اور جینیوا میں قائم اقوام متحدہ کے دفتر میں تعینات چینی وفد کے زیر اہتمام "چین کی اصلاحات اور کھلے پن اور انسانی حقوق کی ترقی" کے نام سے ایک نمائش  شروع ہوئی۔
اس موقع پر جینیوا میں اقوام متحدہ کی ایجنسی اور سوئٹزرلینڈ  میں قائم  دوسری عالمی تنظیموں کے لیے چینی سفیر یو جیان حوا نے کہا کہ چالیس برسوں میں چینی عوام نے انسانی حقوق کی ترقی کا شاندار باب لکھا ہے۔ ریاستی کونسل کے پریس دفتر کے رکن لی شیاؤ جون نے اپنے خطاب میں پر زور الفاظ میں کہا کہ چین غربت کے خاتمے کو انسانی حقوق کے فروغ اور تحفظ کا اہم ہدف قرار دیتا ہے۔حالیہ برسوں میں چین نے ماہانہ ایک کروڑ  افراد کو غربت سے نکالا جو انسانی تاریخ میں ایک معجزہ ہے۔
جینیوا میں مقیم پاکستان کے سفیر   فرخ عامل   نے  کہا کہ وہ  سمجھتے ہیں کہ غربت کا خاتمہ  سب سے کلیدی انسانی حق ہے۔چین نے کئی  عشروں میں ستر کروڑ افراد کو غربت سے نکالنے میں کامیابی حاصل کی جو لاجواب ہے۔

Related stories