صدر شی جن پھنگ کے دورہ روس کے بارے میں وزیر خارجہ وانگ ای کا تبصرہ

2018-09-12 20:14:39
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

چین کے وزیر خارجہ وانگ ای نے بارہ تاریخ کو  چینی صدر شی جن پھنگ کی روس میں منعقدہ  چوتھی مشرقی  اقتصادی فورم میں شرکت کے بارے میں کہا  کہ موجودہ دورے سے روس اور  خطے کے دوسرے ملکوں کے ساتھ تعلقات  کو تقویت ملی ہے۔
انہوں نے کہا کہ موجودہ دورے سے چین روس تزویراتی تعاون کو نئی بلند یوں تک پہنچایا گیا ہے،دونوں ملکوں کے مابین روایتی دوستی کو مضبوط کیا گیا ہے، باہمی تعاون کو  بڑ ھا یا گیاہے اور علاقائی تعاون کی سمت  کوطے کیا گیا ہے۔

شیئر

Related stories