تجارتی جنگ سے سب کا نقصان ہوگا، چین کی وزارت خارجہ

2018-09-14 18:45:02
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

 
چینی وزارت خارجہ کے ترجمان کن شوانگ نے چودہ تاریخ کو ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ چین کا امریکہ کے ساتھ تجارتی کشمکش کے حوالے سےموقف واضح ہے۔ چین نے بار بار اس بات پر زور دیا ہےکہ تجارتی جنگ سے کسی بھی مسئلے کو حل نہیں کیا سکتا بلکہ جو بھی اسے اختیا ر کرے گا اسے خو د نقصا ن ہو گا۔ 
کن شوانگ نے امید ظاہر کی کہ امریکی حکومت عالمی برادری کی طرف سے آزاد تجارت کے تحفظ کی اپیل سنے گی اور جلدازجلد یک طرفہ پسندی کو ختم کرے گی۔


شیئر

Related stories