بیجنگ میں چین کے معزوروں کے ایسوسی ایشن کےساتویں قومی اجلاس کا انعقاد

2018-09-14 19:28:52
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn


 چین کے معزوروں کے ایسوسی ایشن کا ساتواں قومی اجلاس چودہ تاریخ کو بیجنگ مِیں منعقد ہوا۔ چینی صدر شی جن پھنگ سمیت دیگر قومی رہنماوں نے اجلاس میں شرکت کی۔
نائب وزیر اعظم ہان جن نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے گزشتہ برسوں میں معزوروں کے نصب العین سے متعلق چینی حکومت کے اقدامات پر روشنی ڈالی ۔انہوں نے کہا کہ معزوروں کی فلاح و بہبود کے سلسلے میں قانون سازی کو مضبوط بنا یاجائےگا، معزوروں کی زندگی کی ضمانت اور خدمات کے نظام کو مکمل کیا جائیگا ،اور معزوروں کے قانونی حقوق کی حفاظت کے لیے مزید ٹھوس اقدامات اختیار کئے جائیںگے۔ 


شیئر

Related stories