گوانگ چو-شن چن -ہانگ کانگ ہائی سپیڈ ریلوےمکمل طور پر فعال

2018-09-23 16:31:19
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

گوانگ چو-شن چن -ہانگ کانگ ہائی سپیڈ ریلوےمکمل طور پر فعال

گوانگ چو-شن چن -ہانگ کانگ ہائی سپیڈ ریلوےمکمل طور پر فعال

تیئس تاریخ کی صبح سات بجے گوانگ چو-شن چن -ہانگ کانگ ہائی سپیڈ ریلوے کے ہانگ کانگ حصے کی پہلی ٹرین چین کے ہانگ کانگ خصوصی انتظامی علاقے سے شہر شن چن کے لیے  روانہ ہوئی۔

یہ گوانگ چو-شن چن -ہانگ کانگ ہائی سپیڈ ریلوے لائن کے باقاعدہ فعال ہونے کا اعلان  ہے۔گوانگ چو-شن چن -ہانگ کانگ ہائی سپیڈ ریلوے  چین کے ہائی سپیڈ ریلوے نیٹ ورک کا اہم حصہ ہے ۔اس کی کل لمبائی ایک سو اکتالیس کلومیٹر ہے ۔ان میں سے چین کے اندرونی علاقے سے گزرنے والی ریلوے لائن کی کل لمبائی ایک سو پندرہ کلومیٹر بنتی ہے جب کہ ہانگ کانگ میں ریلوے لائن کی کل لمبائی چھبیس کلومیٹر ہے۔


شیئر

Related stories