چین میں اچھی فصل کے حصول کے لیے پہلا تہوار منایا جا رہا ہے

2018-09-23 17:09:05
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

چین میں اچھی فصل کے حصول کے لیے  پہلا تہوار منایا جا رہا ہے

چین میں اچھی فصل کے حصول کے لیے  پہلا تہوار منایا جا رہا ہے

تیئیس تاریخ کو چین میں موسم خزاں میں اچھی فصل کے حصول کے لیے پہلا خصوصی تہوار منایا جا رہا ہے۔ قومی سطح پر کسانوں کے لیے منعقد کیا جانے والا یہ پہلا تہوار ہے۔چین کے مختلف علاقوں میں اچھی فصل کے حصول کی خوشیاں منانے کے لیے سلسلہ وار سرگرمیوں کا اہتمام کیا جا رہا ہے۔


شیئر

Related stories