چین کی پہلی بین الاقوامی درآمدی ایکسپو کے شرکا ء کے لیےخصوصی دورو ں کے روٹس اور سرمایہ کاری کے فروغ سے متعلق شنگھائی کی طرف سے سرگرمیوں کا اہتمام

2018-10-11 11:15:09
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn
 
 چین کی پہلی بین الاقوامی درآمدی ایکسپو کے شرکا ء کے لیےخصوصی دورو ں کے روٹس اور سرمایہ کاری کے فروغ سے متعلق شنگھائی کی طرف سے سرگرمیوں کا اہتمام

چین کی پہلی بین الاقوامی درآمدی ایکسپو کے شرکا ء کے لیےخصوصی دورو ں کے روٹس اور سرمایہ کاری کے فروغ سے متعلق شنگھائی کی طرف سے سرگرمیوں کا اہتمام

چین کی پہلی بین الاقوامی درآمدی نمائش رواں سال  پانچ نومبر کو منعقد ہوگی۔ میزبان شہر شنگھائی نے اس نمائش میں شریک ہونے والوں کے لئے پینتالیس  خصوصی دوروں کے روٹس اور سرمایہ کاری کے فروغ کی تیس سرگرمیوں کا اہتمام کیا ہے، تاکہ  شنگھائی کے تجارتی ماحول کو متعارف کروایا جاسکے اور شنگھائی کے مختلف علاقوں اور نمائش میں شریک مختلف اداروں کے ساتھ باہمی تجارتی تبادلوں کو مزید مضبوط بنایا جاسکے۔
معلوم ہوا ہے کہ  پینتالیس خصوصی دوروں سے پانچ سینٹرز  جن میں شنگھائی بین الاقوامی معیشت، تجارت، فنانس، جہاز رانی  اور سائنسی و ٹیکنالوجی کی تخلیق کی  تعمیر کی بنیاد پر  چار شعبوں ،سروس، مینوفیکچرنگ، خریداری اور ثقافت پر توجہ دی جائے گی۔ اس کا مقصد شنگھائی کے بارے میں زیادہ سے زیادہ معلومات کے حصول کے لئے نمائش میں شرکت کر نے والوں کے ساتھ تعاون کرنا ہے۔
اس کے علاوہ سرمایہ کاری کے فروغ سے متعلق تیس سرگرمیاں اکتوبر سے ہی  شروع ہونگی۔ 

شیئر

Related stories