امریکہ دوسرے ممالک کے اندرونی امور میں مداخلت بند کر دے۔ چینی وزارت خارجہ

2018-10-12 18:29:14
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان لو کھانگ نے بارہ تاریخ کو ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ امریکی رہنماوں نے حالیہ دنوں یہ بیانات دیئے ہیں کہ چین میں انسانی حقوق کی صورتحال ایک بار پھر بگڑ رہی ہے۔ درحقیقت چینی حکومت ہمیشہ عوام کے انسانی حقوق کو بہت  اہمیت دیتی ہے۔امریکی حکومت کو خود  اپنے ملک میں ہونے والی  انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر غور کرنا چاہیے اور  انسانی حقوق کے بہانے دوسرےممالک کے اندرونی  امور میں مداخلت کو ترک کرنا چاہیے۔

شیئر

Related stories