چین کی اصلاحات کا مثالی نمونہ - شیاوؑ گانگ

2018-10-16 14:11:46
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

سنہ انیس سو اٹھہتر میں چین کے وسطی صوبے آن حوئی کے  قصبے فونگ یانگ کے  گاوں شیاؤ گانگ  کے کسانوں نے مقامی حکومت کے ساتھ خفیہ طور پر ایک معاہدے پر دستخط کیے،اس معاہدے میں  کسانوں نے اپنے خاندان کے ذریعے اجتماعی اقتصادی تنظیم (یعنی مقامی حکومت :گاوں یا گروپ) سے زمین سمیت دیگر پیداواری اجناس  یا پیداواری کام کاٹھیکہ کیا۔آج تک یہ چین کے دیہی علاقوں میں جاری رہنے والا بنیادی اقتصادی نظام ہے،تاہم اس وقت ایسا کوئی بھی معاہدہ  مرکزی حکومت کی پالیسی کی خلاف ورزی تھالیکن اسی سال میں چین میں اصلاحات کا آغاز ہوا اورخوش قسمتی سے  یہ معاہدہ  اصلاحات کے اقدامات سے مطابقت رکھتا تھا۔چالیس سالوں کے دوران شیاؤ گانگ گاؤں کے کسانوں نے اپنی محنت سے اس خوشحال زندگی کے لیے مسلسل کوشش کی ۔ان کی اس خوشگوار زندگی کا پس منظرچین کے اصلاحاتی عمل کی یادوں سے منور ہے اور وہ  اپنے خوبصورت مستقبل کے لیے  پر امید بھی ہیں ۔

شیئر

Related stories