رواں سال کی پہلی تین سہ ماہیوں کے دوران چین کی بیرونی سرمایہ کاری میں اضافہ: وزارت تجارت

2018-10-17 18:47:43
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

رواں سال کی پہلی تین سہ ماہیوں کے دوران چین کی بیرونی سرمایہ کاری میں اضافہ: وزارت تجارت

رواں سال کی پہلی تین سہ ماہیوں کے دوران چین کی بیرونی سرمایہ کاری میں اضافہ: وزارت تجارت

چین کی وزارت تجارت  کے سترہ تاریخ کو جاری اعدادوشمار سے ظاہر ہوتا ہے کہ رواں سال کی پہلی تین سہ ماہیوں کے دوران چین کی بیرونی سرمایہ کاری مستحکم ترقی کر رہی ۔بیرونی سرمایہ کاری کی مالیت 82.02 بلین امریکی ڈالرز تک جا پہنچی جو پچھلے سال کے اسی مدت کے مقابلے میں پانچ اعشاریہ ایک فیصد زیادہ ہے ۔ جس میں چینی صنعتی و کاروباری اداروں کی جانب سے دی بیلٹ اینڈ روڈ  سے وابستہ ممالک میں کی جانے والی سرمایہ کاری میں بارہ اعشاریہ تین  فیصد کا اضافہ ہوا ہے ۔ 


شیئر

Related stories