چین کے دیہی علاقوں میں زمینی اصلاحات سے دیہی علاقوں کو ترقی دی جا ری ہے

2018-10-18 11:22:13
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

چین کے دیہی علاقوں میں زمینی اصلاحات سے دیہی علاقوں کو ترقی دی جا ری ہے

چین کے دیہی علاقوں میں زمینی اصلاحات سے دیہی علاقوں کو ترقی دی جا ری ہے

چین کے دیہی علاقوں میں زمینی اصلاحات سے دیہی علاقوں کو ترقی دی جا ری ہے

چین کے دیہی علاقوں میں زمینی اصلاحات سے دیہی علاقوں کو ترقی دی جا ری ہے

چین کے دیہی علاقوں میں زمینی اصلاحات سے دیہی علاقوں کو ترقی دی جا ری ہے

چین کے صوبہ آن حوئی کے قصبے فونگ یانگ کا گاؤں شیاؤ کانگ،  چین کے دیہی علاقوں میں اصلاحات کا  نقطہ آغاز ہے ہے۔نومبر سنہ انیس سو اٹھہتر  میں اس گاؤں کے اٹھارہ خاندانوں نے اجتماعی اقتصادی تنظیم (یعنی مقامی حکومت :گاوں یا گروپ) سے زمین سمیت دیگر پیداواری اجناس  یا پیداواری کام کاٹھیکہ کیا جس سے چین کے دیہی علاقوں میں ایک نئے بنیادی اقتصادی نظام کا آغاز ہوا ۔ اس وقت سے شیاؤ گانگ گاؤں چین کے دیہی علاقوں میں اصلاحات کی ایک علا مت بن گیا۔ سال دو ہزار اٹھارہ چین میں اصلاحات اور کھلے پن کی پالیسی پر عملدرآمد کا چالیسواں سال ہے۔ ہمارے ساتھ شیاؤ گانگ گاؤں میں چلیئے  اور دیکھیئے کہ وہاں کے لوگوں کی زرعی ترقی کے نئے راستے پر مسلسل کو ششوں کو خود دیکھیئے۔

شیئر

Related stories