چینی وزیر اعظم لی کھہ چھیانگ کا کامیاب دورہ تاجکستان ، ہا لینڈاور بیلجم

2018-10-20 18:31:22
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

 

چین کے وزیر اعظم لی کھہ چھیانگ ایشیا اور یورپ کے تین ممالک کا دورہ مکمل کر کے بیس تاریخ کو بیجنگ واپس پہنچے ۔ 
نو روزہ دورے کے دوران چینی وزیر اعظم لی کھہ چھِانگ نے تاجکستان میں شنگھائِی تعاون تنظیم کے تحت وزرائے اعظم کی کونسل کے سترہویں اجلاس میں شرکت کی اور تاجکستان کا سرکاری دورہ کیا ۔ انہوں نے ہا لینڈکا دورہ کرنے کے بعد بیلجم میں بارہویں یورایشا سمٹ میں شرکت کی اور بیلجم کا ورکنگ دورہ کیا ۔ وزیر اعظم کے اس دورے سے بہت مثبت نتائج حاصل ہوئے ہیں ۔ 


شیئر

Related stories